10 ستمبر 2011 - 19:30

عراق ميں صدر گروہ نے قابض امريکي فوجيوں کو خبردار کيا ہے کہ سن دو ہزار گيارہ کے اختتام کے بعد عراق ميں نہ رہيں ـ

ابنا: صدر جماعت کے رہنما مقتدي صدر نے کہا کہ اگر امريکي فوجيں عراق سے باہر نہ نکليں تو ان کے خلاف نئے انداز کي مسلح کارروائياں شروع کر دي جائيں گي ـبغداد واشنگٹن معاہدے کے مطابق عراق ميں موجود تقريبا پچاس ہزار امريکي فوجيوں کو سن دو ہزار گيارہ کے اختتام تک باہر نکل جانا ہے ـ ليکن امريکہ مختلف بہانے تراش کر عراق ميں اپني فوجي موجودگي جاري رکھنے کے در پے ہےـ

عراق کے وزير اعظم نوري مالکي نے گزشتہ اکتيس اگست کو واشگاف لفظوں ميں اعلان کر ديا ہے کہ معاہدے کي مدت پوري ہو جانے کے بعد عراق ميں امريکي فوجيوں کے پاس کوئي اڈہ باقي نہيں رہے گا-............

/169